طاہر القادری کا مصطفی کمال سے ٹیلی فونک رابطہ ، اے پی سی میں شرکت کی دعوت،چیئرمین پی ایس پی نے قبول کر لی

طاہر القادری کا مصطفی کمال سے ٹیلی فونک رابطہ ، اے پی سی میں شرکت کی ...
طاہر القادری کا مصطفی کمال سے ٹیلی فونک رابطہ ، اے پی سی میں شرکت کی دعوت،چیئرمین پی ایس پی نے قبول کر لی

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی،ترجمان پی ایس پی کے مطابق ڈاکٹر طاہر القادری اور مصطفی کمال کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے مصطفی کمال کو30 دسمبر کی اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی جو چیئرمین پاک سرزمین پارٹی نے قبول کر لی ۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -