جہانگیر ترین کاشتکاروں کا پیسہ لوٹ کر آف شور کمپنیوں میں چھپارہے ہیں، انہیں شرم آنی چاہیے :سلمان شہباز

جہانگیر ترین کاشتکاروں کا پیسہ لوٹ کر آف شور کمپنیوں میں چھپارہے ہیں، انہیں ...
جہانگیر ترین کاشتکاروں کا پیسہ لوٹ کر آف شور کمپنیوں میں چھپارہے ہیں، انہیں شرم آنی چاہیے :سلمان شہباز

  


لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے جہانگیر ترین کو جھوٹا قرار دیا ،انہیں شرم آنی چاہیے ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین کے سوئس اکاونٹس بھی ہیں ،وہ کاشتکاروں کا پیسہ لوٹ کر آف شور کمپنیوں میں چھپا رہے ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ جھوٹا ترین گنے کے کاشتکاروں کو 120روپے دے کر لوٹ رہا ہے ۔

ؒلائیو ٹی وی پروگرامز، اپنی پسند کے ٹی وی چینل کی نشریات ابھی لائیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

مزید : قومی


loading...