پاک افغان سرحد کے قریب امریکہ کا حملہ

پاک افغان سرحد کے قریب امریکہ کا حملہ
پاک افغان سرحد کے قریب امریکہ کا حملہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کرم ایجنسی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاک افغان سرحد کے قریب امریکی ڈرون حملے میں دو افراڈہلاک ہو گئے جبکہ دو شدید زخمی ہوئے ہیں ۔نجی نیوز چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق کرم ایجنسی میں پاک افغان سرحدی علاقے متاسن گڑھ کے قریب زیرو پوائنٹ پر امریکی ڈرون نے گاڑی کو نشانہ بنا تے ہوئے دو میزائل داغے جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے ۔بتا یا جا رہا ہے کہ امریکی حملہ افغانستان کی سرحدی حدود میں ہوئے اور اس سے گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی ۔
ؒلائیو ٹی وی پروگرامز، اپنی پسند کے ٹی وی چینل کی نشریات ابھی لائیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

مزید :

اہم خبریں -قومی -