ہنگوپولیس کی کارروائی، نوازشریف کی گاڑی سے 106 کلو چرس برآمد

26 دسمبر 2017 (14:21)

ہنگو(ڈیلی پاکستان آن لائن)ہنگو میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نوازشریف کی گاڑی سے چرس برآمد کر لی، نجی ٹی وی چینل سماءنیوز کے مطابق ملزم نوازشریف چرس گاڑی کے خفیہ خانوں میں چھپا کر دوسرے شہر لے جا رہا تھا کہ پولیس نے کارروائی کرکے ملزم کی گاڑی سے 106 کلو چرس برآمد کر لی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا ۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزیدخبریں