تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان لاہور پہنچ گئے،جہانگیر ترین کی رہائشگاہ روانہ

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان لاہور پہنچ گئے،جہانگیر ترین کی رہائشگاہ ...
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان لاہور پہنچ گئے،جہانگیر ترین کی رہائشگاہ روانہ

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان لاہور پہنچ گئے، ایئر پورٹ پر فواد چودھری اور عبدالعلیم خان نے ان کا استقبال کیا، چیئرمین پی ٹی آئی جہانگیر ترین ایئر پورٹ سے جہانگیر ترین کی رہائش گاہ چلے گئے جہاں وہ ان کی فیملی سے ملاقات اور ظہرانے میں شرکت کریں گے۔

ظہرانے کے بعد عمران خان اور جہانگیر ترین عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری سے ملاقات کریں گے جس میں حکومت مخالف تحریک اور آئندہ کے لائحہ عمل پر بات چیت ہو گی۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -