عمران خان پارٹی رہنماءجہانگیر ترین کے گھر پہنچ گئے

عمران خان پارٹی رہنماءجہانگیر ترین کے گھر پہنچ گئے
عمران خان پارٹی رہنماءجہانگیر ترین کے گھر پہنچ گئے

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان لاہور میں جہانگیر ترین کے گھر پہنچ گئے ہیں جہاں دوپہر کا کھاناکھائیں گے ۔

ذرائع کے مطابق عمران خان نے ساڑھے تین بجے ماڈل ٹاﺅن میں ڈاکٹرطاہرالقادری سے ملاقات کرنی ہے اور اس ضمن میں وہ لاہور پہنچے ہیں تاہم منہاج القرآن سیکریٹریٹ جانے سے قبل وہ ایئرپورٹ سے سیدھے جہانگیر ترین کے گھر پہنچ گئے ۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق عمران خان کا ایئرپورٹ پر جہانگیر ترین ، علیم خان اور لاہور کی مقامی قیادت نے چیئرمین کا استقبال کیا۔

مزید : قومی


loading...