امریکی ٹینس پلیئر’’ میڈیسن کیز ‘‘ محبت میں گرفتار

امریکی ٹینس پلیئر’’ میڈیسن کیز ‘‘ محبت میں گرفتار
امریکی ٹینس پلیئر’’ میڈیسن کیز ‘‘ محبت میں گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک (یوا ین پی) امریکی ٹینس کھلاڑی’’ میڈیسن کیز ‘‘کے دل میں محبت کی چنگاری بھڑک گئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ’’ میڈیسن کیز ‘‘ نے سوشل میڈیا پر کرسمس کے موقع پر اپنے مداحوں کیلئے تصویر جاری کی، جس میں وہ بوائے فرینڈ ’’ بیورن فراٹینگیلو‘‘کے ساتھ موجود ہیں۔واضح رہے کہ ’’ بیورن فراٹینگیلو‘‘2011 میں رولینڈ گروس بوائز سنگل اور پرو ٹینس ٹائٹل جیت چکے ہیں۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید :

کھیل -