پاکستان میں باصلاحیت لوگوں کی کمی نہیں مگر انہیں نظر انداز کر دیا جاتا ہے:عائشہ عمر

پاکستان میں باصلاحیت لوگوں کی کمی نہیں مگر انہیں نظر انداز کر دیا جاتا ...
پاکستان میں باصلاحیت لوگوں کی کمی نہیں مگر انہیں نظر انداز کر دیا جاتا ہے:عائشہ عمر

  


لاہور(یواین پی)نامور اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ پاکستان میں باصلاحیت لوگوں کی کمی نہیں لیکن ایسے لوگوں کو نظرانداز کردیاجاتاہے۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹر ویو میں عائشہ عمر کا کہناتھا کہ میں زندگی میں بہت بڑی کامیابی کیلئے بہت زیادہ محنت پر یقین رکھتی ہوں۔کامیابی کے لئے کوئی شارٹ کٹ نہیں ہوتا ۔انہوں نے کہاکہ وہ لوگ جو خود کو کسی بھی فیلڈ میں کامیاب کروانا چاہتے ہیں ان کو چاہیے کہ وہ اس فیلڈ کا پورا نالج رکھتے ہوں اور اس کے متعلق خود کو اچھی طرح تیارکرکے آئیں میں بھی ایسا ہی کرتی رہی ہوں۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : تفریح


loading...