روس میں بس کو حادثہ ،4افراد ہلاک، 10سے زائدزخمی

روس میں بس کو حادثہ ،4افراد ہلاک، 10سے زائدزخمی
روس میں بس کو حادثہ ،4افراد ہلاک، 10سے زائدزخمی

  

ماسکو(صباح نیوز)روس کے دارالحکومت میں بس کے حادثہ میں 4افراد ہلاک اور10سے زائد زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ماسکو کے مغربی حصہ میں بس میٹرو سٹیشن کے زیر زمین ٹنل میں جا گھسی، حکام کا کہناہے کہ اس حادثہ میں 4افراد ہلاک اور10سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ جائے حادثہ پر امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔تاہم پولیس حکام نے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید :

بین الاقوامی -