ایرانی عدالت نے موساد کے لئے جاسوسی کے الزام میں ایک محقق کوسزائے موت سنادی

ایرانی عدالت نے موساد کے لئے جاسوسی کے الزام میں ایک محقق کوسزائے موت سنادی
ایرانی عدالت نے موساد کے لئے جاسوسی کے الزام میں ایک محقق کوسزائے موت سنادی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تہران (آن لائن) ایران کی سپریم کورٹ نے اسرائیل کے لئے جاسوسی کے الزام میں ایک محقق کو سزائے موت سنادی ملکی۔
غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق احمد رضا جلیلی جو کہ اپریل 2016سے جیل میں تھا رواں ماہ کے آخر میں یہ اعتراف کرتے ہوئے ٹی وی پر دکھایا گیا تھا کہ اس نے موساد اور اسرائیل جوہری سائنسدانوں کو خفیہ معلومات فراہم کی تھیں۔تاہم ایرانی سپریم کورٹ نے احمد رضا جلیلی کو سزائے موت سنائی ہے جبکہ دوسری جانب حقوق انسانی گروپوں نے ایرانی عدالت کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں