امید ہے چین کے تعاون سے پاکستان اور افغانستان کے تعلقات مزید بہتر ہوں گے :افغان وزیر خارجہ

امید ہے چین کے تعاون سے پاکستان اور افغانستان کے تعلقات مزید بہتر ہوں گے ...
امید ہے چین کے تعاون سے پاکستان اور افغانستان کے تعلقات مزید بہتر ہوں گے :افغان وزیر خارجہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بیجنگ (این این آئی)افغان وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی نے کہا ہے کہ امید ہے چین کے تعاون سے پاکستان اور افغانستان کے تعلقات مزید بہتر ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق سہ فریقی مذاکرات کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صلاح الدین ربانی کاکہناتھا کہ وقت گزرنے کیساتھ خطے میں دہشت گردی بڑھتی جارہی ہے، بیلٹ اینڈ روڈ کو دہشتگردوں اور نان سٹیٹ ایکٹرز سے خطرہ ہے۔ اپنی سرزمین پر دہشت گردوں کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی جاری رکھیں گے۔انہوں نے کہاکہ تینوں ملک دہشت گردوں اور سہولت کاروں کے خاتمے کیلئے بروقت اقدامات کریں چین کے تعاون سے پاکستان اور افغانستان کے تعلقات مزید بہتر ہوں گے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں