ؒلاہور شہر کی تاریخی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لئے ”باب پاکستان “ تعمیر کیا جائے گا : خواجہ سعد رفیق

ؒلاہور شہر کی تاریخی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لئے ”باب پاکستان “ تعمیر کیا ...
ؒلاہور شہر کی تاریخی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لئے ”باب پاکستان “ تعمیر کیا جائے گا : خواجہ سعد رفیق

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ لاہور شہر کی تاریخی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لئے ”باب پاکستان “ تعمیر کیا جائے گا جبکہ باب پاکستان کی تعمیر نو کی افتتاحی تقریب جمعرات کو لاہور میں منعقد ہوگی۔

اسرائیلی عدالت نے مزاحمت کی علامت سولہ سالہ نہتی لڑکی ’’عہد تمیمی‘‘ کی گرفتاری جائز قرار دی تو اس کا باپ بھی سامنے آ گیا،ایسی بات کہہ دی کہ نیتن یاہو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی پریشان ہو جائیں گے

وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے لاہور میں پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنوں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ باب پاکستان کو چار ارب روپے کی لاگت سے دوسال میں مکمل کیا جائیگا۔انہوں نے کہا کہ یادگار بلاک میں لائبریری، آرٹ گیلری، آڈیٹوریم اور ٹاور بھی تعمیر کیا جائیگا۔ باب پاکستان لاہور شہر کی تاریخی اہمیت کو اجاگر کرنے کے حوالے سے اہمیت کا حامل ہے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید :

قومی -