گل پنڑا نے عاطف اسلم کا گانا گا کر مداحوں کے دل جیت لیے

گل پنڑا نے عاطف اسلم کا گانا گا کر مداحوں کے دل جیت لیے
گل پنڑا نے عاطف اسلم کا گانا گا کر مداحوں کے دل جیت لیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف گلوکارہ گل پانڑا نے عاطف اسلم کا گانا گا کر مداحوں کے دل جیت لیے ۔سوشل میڈ یا ایپ انسٹا گرام پر گل پنڑا نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کا مشہور ترین گیت ’ دل دیا گلاں‘ گا رہی ہیں۔ سرخ لباس زیب تن کیے گل پانڑا نے جس پرسکون انداز کے ساتھ اپنی سریلی آواز کے ذریعے اس گانے کو گا یاتو محفل میں سحر طاری ہو گیا۔گل پانڑا نے جاری کردہ ویڈیو کے ساتھ کیپشن میں یہ بھی کہا کہ ’ دل دیا گلاں میرا پسندیدہ گیت ہے جسے میں نے لائیو پرفارمنس کے دوران گایا ہے۔

View this post on Instagram

One of my favorite song, performing live on stage ????

A post shared by Gul Panra (@gulpanra.official) on

مزید :

تفریح -