سبزی منڈ ی کے صدر چوہدری اعجاز  کی رہائشگاہ پر محفل میلادؐ

سبزی منڈ ی کے صدر چوہدری اعجاز  کی رہائشگاہ پر محفل میلادؐ

  



لاہور (سٹی رپورٹر) صدر سبزی منڈی چوہدری اعجاز کی رہائش گاہ سمن آباد میں محفل میلادؐ کا انعقاد کیا گیا،مہمان خصوصی مرکزی جنرل سیکرٹری آل پاکستان انجمن تاجران نعیم میر اور صدر آل پاکستان انجمن تاجران لاہور ملک امانت تھے، صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال،پیٹرن انچیف آل پاکستان انجمن تاجران لاہور عمران بشیر،،سینئر نائب صدر آل پاکستان انجمن تاجران لاہو ر سید عظمت علی شاہ چوہدری ذوالفقار،ملک نعیم،لالہ یاسر نصیر،چوہدری جاوید اکرم،شبیر لبھا،چوہدری شفیق سمیت سینکڑوں تاجروں نے شرکت کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1