پرائمری ہیلتھ کیئر میں طب یونانی کا کردار کے موضو ع پر سیمینار

پرائمری ہیلتھ کیئر میں طب یونانی کا کردار کے موضو ع پر سیمینار

  



لاہور (پ ر)  بزم قرشی پاکستان کے زیر اہتمام "پرائمری ہیلتھ کیئر سسٹم میں طب یونانی کا کردار "کے موضوع پر سیمینار  28دسمبرکو سہ پہر تین بجے  الحمرا ہال نمبر3مال روڈپر نیشنل کونسل فار طب کے صدر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری کی صدارت میں ہو گاجبکہ مہمانان خصوصی صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد، سینٹر بیرسٹر ولید اقبال،صوبائی وزیر تجارت میاں اسلم اقبال اور جسٹس ریٹائرڈ نذیر غازی ممتاز سکالر ہونگے۔ مقررین میں پروفیسر حکیم منصور العزیز سیکرٹری جنرل پاکستان طبی کانفرنس، پروفیسر ڈاکٹر عمران وحید اور مس شہلہ عنبرین ہونگے۔ پروگرام آرگنائزر میں پروفیسر حکیم محمد احمد سلیمی چیئر مین بزم قرشی پاکستان، حکیم محمد اسماعیل، حکیم مفتی محمد یوسف، حکیم لیاقت سعید، حکیم سید عمران فیاض، پروفیسر ڈاکٹرعمران چوہدری  شرکت کرینگے۔

 ، حکیم محمد اکرم مغل، حکیم محمدزاہد، حکیم ابو بکر، ڈاکٹر سکندر حیات زاہد، حکیم فیصل صدیقی، حکیم عیسیٰ نذیری اور طبیبہ شاہ بانو شامل ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...