سیف اللہ بادشاہ تاجہ زئی انتقال کرگئے

سیف اللہ بادشاہ تاجہ زئی انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)سیف اللہ بادشاہ تاجہ زئی انتقال کرگئے مرحوم کی نمازجنازہ گذشتہ روزلکی روڈکے سامنے قبرستان میں اداکی گئی جس میں مختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔