سی سی پی او کا کینٹ میں کرسمس کے حوالے سے مختلف گھر جاگھروں کا دورہ

  سی سی پی او کا کینٹ میں کرسمس کے حوالے سے مختلف گھر جاگھروں کا دورہ

  



پشاور(کرائمز رپورٹر) سی سی پی او محمد علی گنڈا پورنے کرسمس کے حوالے سے کینٹ میں مختلف گھر جا گھروں کا خصو صی دورہ کیا،اس موقع پر دیگر پولیس افسران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے،سی سی پی او نے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیااور پولیس اہلکاروں کو سکیورٹی کے حوالے سے خصوصی ہدایات دیں،سی سی پی او نے کہ تمام اقلیتوں کے تحفظ کے لئے سرگرم ہیں، کرسمس کے حوالے سے مسیح بر ادری کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کر دگئی ہے، دوروں کا مقصد سکیورٹی انتظامات کا خود جائزہ لینا تھا،شہر کی سکیورٹی ہائی الرٹ ہے،سی سی پی او پشاور تفصیلات کے مطابق مسیح برادری کی مذہبی تہوار کرسمس کے موقع پر سی سی پی او محمد علی گنڈا پو ر نے مختلف گھر جا گھروں کا دورہ کیا، اس موقع پر دیگر پولیس افسران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے،سی سی پی او نے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیااور پولیس اہلکاروں کو سکیورٹی کے حوالے سے خصوصی ہدایات دیں،سی سی پی او نے کہ تمام اقلیتوں کے تحفظ کے لئے سرگرم ہیں، کرسمس کے حوالے سے مسیح بر ادری کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کر دگئی ہے، دوروں کا مقصد سکیورٹی انتظامات کا خود جائزہ لینا تھا،شہر کی سکیورٹی ہائی الرٹ ہے،

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...