امریکہ مغربی فریقہ سے فوجیوں کی واپسی پر غور کر رہا ہے،  رپورٹ

امریکہ مغربی فریقہ سے فوجیوں کی واپسی پر غور کر رہا ہے،  رپورٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


واشنگٹن (اے پی پی) امریکہ مغربی افریقہ میں تعینات اپنے فوجیوں کی تعداد کم کرنے یا مکمل طور پر ان کی واپسی پر غور کر رہا ہے۔امریکی جریدے  نیویارک  ٹائمز‘ نے  اپنی ایک رپورٹ میں امریکہ کی وزارت دفاع پنٹاگون کے  حکام کے حوالہ سے  دعوی کیا ہے کہ اس ضمن میں پالیسی فیصلہ جلد متوقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکہ چین اور روس سے درپیش  سیکورٹی چیلنجز کے پیش نظر یہ قدم اٹھانے پر غور کر رہا ہے۔

مزید :

علاقائی -