پبی،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کاشف ذوالفقار کا تھانہ اکبر پورہ کا دورہ

پبی،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کاشف ذوالفقار کا تھانہ اکبر پورہ کا دورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
پبی (نمائندہ پاکستان) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کاشف ذوالفقار نے ہمراہ ڈی ایس پی پبی خالد خان کا تھانہ اکبرپورہ کا دورہ.ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے تھانہ اکبرپورہ کا تفصلی دورہ کیا۔تھانہ کے جملہ ریکارڈ کی تفصیلی جانچ پڑتال کی حوالات میں بند ملزمان سے تفصیلی بات چیت کی۔اور اْنکی دی جانے والی سہولیات کے بارے میں آگاہی حاصل کی پولیس افسران کو زیر تفتیش مقدمات کی تفتیش ایمانداری سے پوری کرنے اور مظلوم کو اْنکا حق دینے کے ہدایات جاری کئے۔