صوبائی دارالحکومت،ڈکیتی چوری کی متعدد وارداتیں،شہری لاکھوں کے مال و زر سے محروم

 صوبائی دارالحکومت،ڈکیتی چوری کی متعدد وارداتیں،شہری لاکھوں کے مال و زر سے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپو رٹر)شہر میں ڈکیتی اور چوری کی متعدد وارداتوں شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا گیا۔ڈیفنس بی کے علا قہ میں بشیر کی فیملی کو یر غما ل بنا کر 3لا کھ 70ہز ار روپے کی نقد ی وطلا ئی زیو رات ودیگر سا ما ن،سند ر کے علا قہ میں یا سر کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ20ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن۔منا واں کے علا قہ میں صا دق  کے گھر میں اس کی فیملی سے3لاکھ15ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات ودیگر سا ما ن۔اقبا ل ٹا ؤ ن کے علا قے میں مجید کے گھر سے دوڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر2لا کھ75ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان۔اکبر ی گیٹ کے علا قہ میں ثا قب کے گھر  سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ40ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن،مغل پو رہ کے علا قہ میں جمیل  کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ 25ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات دیگر سا ما ن،جو ہر ٹا ؤ ن کے علا قہ سے سر ورکے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ70ہز ار روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن،گڑ ھی شا ہو کے علا قہ میں اعجا ز کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ40ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن جبکہ جو ہر ٹا ؤ ن،شما لی چھا ؤ نی اورلا ڑ ی اڈہ میں گاڑیاں اورنو اب ٹا ؤ ن،ریس کو رس،سر ور روڈ،نو لکھا،مستی گیٹ،لا ڑ ی اڈہ،ڈیفنس اے،چو ہنگ،اچھر ہ،شا د ما ن اوربا دامی با غ میں موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں -
                   

مزید :

علاقائی -