ڈی آ ئی جی آ پر یشنز لا ہو ر کا شہر کے مختلف مقامات کادورہ،بغیرسائلنسر چنگ چی رکشہ چلانے والے ڈرائیور زیر حراست

ڈی آ ئی جی آ پر یشنز لا ہو ر کا شہر کے مختلف مقامات کادورہ،بغیرسائلنسر چنگ چی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور (کر ائم رپو رٹر) ڈی آ ئی جی آ پر یشنز لا ہو ر رائے با بر سعید کی ہد ایت پر لاہور پولیس نے کرسمس کے موقع پر شہر بھر میں پٹرولنگ کرتے ہوئے درجنوں ون ویلروں اور سائلنسر نکال کر چنگ چی رکشہ چلانے والے ڈرائیوروں کو حراست میں لے لیا اور ان کی گاڑیاں مختلف تھانوں میں بند کرتے ہوئے ان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ہیں۔ 
حراست میں لئے جانے والے بیشتر ون ویلروں میں کم عمر موٹر سائیکل ڈرائیور بتائے گئے ہیں۔

مزید :

علاقائی -