باڑہ پریس کلب انتخابات مکمل صدر خادم خان جبکہ کامران خان جی ایس منتخب
باڑہ(نمائندہ پاکستان)باڑہ پریس کلب انتخابات مکمل صدر خادم خان جبکہ کامران خان جی ایس منتخب،میرے تما م تر توانائی پریس کلب اور صحافیوں پر خرچ ہو گاامن کیلئے باڑہ پریس کلب کے صحافیوں کی کردار فراموش نہیں کیا جاسکتا ہے۔شفیق آفریدی باڑہ پریس کلب 2020سالانہ انتخابات میں خادم خان صدر منتخب جبکہ کامران خان جنرل سیکرٹری چن لیا گیا اس موقع پر ممبرصوبائی اسمبلی شفیق آفریدی نے کہا کہ باڑہ کے صحافیوں نے قیام امن کیلئے جو کردار ادا کیا وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں صحافیوں کی اتحاد علاقے کیلئے خوش ائندہے حکومت صحافیوں کی مسائل حل کرنے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائینگے ان خیالات انہوں نے باڑہ پریس کلب کے انتخابات کے موقع پر کہی اور نئے منتخب کابینہ کو مبارک باد بھی پیش کی۔۔۔