سرائے نورنگ،موٹر سائیکل حادثے میں جاں بحق

  سرائے نورنگ،موٹر سائیکل حادثے میں جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)موٹر سائیکل حادثے میں جاں بحق ہونیوالے ایف سی جوان عمرخان ولد سعید خان کی نمازجنازہ گذشتہ روزطالب خیل ملاگا ن بیٹنی میں اداکی گئی جس میں مختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔