ایس ایس پی آپریشن کا کرسمس کے موقع پر سٹی کے مختلف گھر جاگھروں کا خصو صی دورہ

  ایس ایس پی آپریشن کا کرسمس کے موقع پر سٹی کے مختلف گھر جاگھروں کا خصو صی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور (کرائمز رپورٹر) ایس ایس پی آپریشن کا کر سمس کے حوالے سے سٹی سرکل کے مختلف گھر جا گھروں کا خصو صی دورہ کیا،اس موقع پر دیگر افسران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے ایس ایس پی آپریشن نے سینٹ آل سینٹ جانز چرچ میں مسیح برادری کے ساتھ کیک کاٹا،انھوں نے کہا کہ مسیح برادری کے خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں، تمام اقلیتوں کے تحفظ کے لئے کوشاں ہیں اور کرسمس کے حوالے سے فول پرو ف سیکیو رٹی پلان تر تیب دیا گیاہے، تمام چرچز کی سنیفر ڈاگز اور بی ڈی یو کے ذریعے سویپنگ کی گئی،ایس ایس پی آپریشن ظہو ر بابر آفریدی تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی آپریشن نے مسیح برادری کے مذہبی تہوار کرسمس کے موقع پر سٹی کے مختلف گھر جا گھروں کا خصو صی دورہ کیا،اس موقع پر دیگر افسران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے ایس ایس پی آپریشن نے سینٹ آل سینٹ جانز چرچ میں مسیح برادری کے ساتھ کیک کاٹا،انھوں نے کہا کہ مسیح برادری کے خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں، تمام اقلیتوں کے تحفظ کے لئے کوشاں ہیں اور کرسمس کے حوالے سے فول پرو ف سیکیو رٹی پلان تر تیب دیا گیاہے، تمام چرچز کی سنیفر ڈاگز اور بی ڈی یو کے ذریعے سویپنگ کی گئی