جرمنی نے امریکی پابندیوں کو مسترد کردیا

  جرمنی نے امریکی پابندیوں کو مسترد کردیا

  



برلن (اے پی پی) جرمن حکومت نے امریکی پابندیوں کے باوجود نورڈ اسٹریم ٹو گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل کا عزم ظاہر کیا ہے۔جرمن چانسلر اننجیلا مرکل کے قریبی سمجھے جانے والے رکن پارلیمنٹ پیٹر بایر نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں سے روس یورپ گیس پائپ لائن منصوبے میں چند ماہ کی تاخیر ضرور ہوگی لیکن یہ منصوبے رکے گا نہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ دو اپریل دوہزار بیس میں مکمل اور اسی سال کے وسط میں گیس کی سپلائی بھی شروع ہوجائے گی

مزید : علاقائی


loading...