فیکٹری ایریا، نوجوان نے خود کشی کرلی

  فیکٹری ایریا، نوجوان نے خود کشی کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپو رٹر)فیکٹری ایریا کے علاقے میں 20سالہ نوجوان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق فیکٹری ایریا کے علاقے میں 20سالہ اسد نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اپنا کمرہ بند کر گلے میں پھندہ لگا پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کمرے کا دروازہ توڑ کر لاش کو قبضے میں لے کر مردہ خانے منتقل کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔

مزید :

علاقائی -