سندر پولیس کی کارروائی،دو اشتہاری گرفتار

  سندر پولیس کی کارروائی،دو اشتہاری گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کر ائم رپو رٹر) تھانہ سندر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ریکارڈ یافتہ اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان جاوید اقبال اور عامر اوکاڑہ پولیس کو ڈکیتی کے سنگین مقدمات میں گزشتہ ایک سال سے مطلوب تھے۔ سندر پولیس نے دونوں ملزمان کو تفتیش کے لئے اوکاڑہ پولیس کے حوالے کردیا ہے۔

مزید :

علاقائی -