نوشہرہ شیدو میں 9 سالہ بچے کو ریل گاڑی نے کچل دیا

      نوشہرہ شیدو میں 9 سالہ بچے کو ریل گاڑی نے کچل دیا

  



نوشہرہ(بیورورپورٹ)نوشہرہ شیدو میں 9 سالہ بچے کو ریل گاڑی نے کچل دیا ریسکیو کی ٹیم نے بچے کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا تفصیلات کے مطابق شیدو نوشہرہ میں نو سالہ بچہ ذوالقرنین کو تیز رفتار ریل گاڑی نے کچل دیا ریسکیو نے بچے کو فوری طور پر ہسپتال پہنچا دیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر