پبی،قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس میں کرسچن نرسز کی تقریب

      پبی،قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس میں کرسچن نرسز کی تقریب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی (نمائندہ پاکستان)قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس نوشہرہ میں کرسمس کے موقع پرکرسچین نرسز نے پروگرام منعقد کیا۔جس کے مہمان خصوصی چیئرمین بی او جی گلریز حکیم خان تھے اس مو قع پرمیں چیئرمین بی او جی نے ہسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد عارف خان کے ہمراہ کرسمس کیک کاٹا اور کرسمس کی مبارکباد بھی دی اس موقع پر سکر ٹری بی او جی کرنل (ر) نور جاویدخان ایسوسیٹ ہسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر نیاز، ڈی ایم ایس ڈاکٹر ذاہد، ایڈمن افیسر اختر علی شاہ، انجینئر ملک نعمان، نرسنگ سپرنٹنڈنٹ سوشیلاء نرسنگ سپروایزر یاقوت مرجان، نرسنگ سپروایزر وقاراللہ اور دیگر نرسز نے شرکت کی۔