گھرمیں جھگڑے:35سالہ شخص کی زہریلی گولیاں کھاکر خودکشی

    گھرمیں جھگڑے:35سالہ شخص کی زہریلی گولیاں کھاکر خودکشی

  



رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان)گھریلوجھگڑوں سے دلبرداشتہ ہوکر25سالہ شخص نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھاکرخودکشی کرلی صادق آباد کا رہائشی 25 سالہ محمدعامر نے آئے روز (بقیہ نمبر23صفحہ12پر)

کے گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ ہوکر گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھالی‘ حالت غیر ہونے پرورثاء نے طبی امداد کے لئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں چارروز تک طبی امداد کے باوجود محمد عامر جانبرنہ ہوپایااور دم توڑگیا جبکہ اقدام خودکشی کرنے والے 3 افراد جن میں گلشن عثمان کی رہائشی26سالہ مہوش عزیر‘ میاں چنوں کا30سالہ شبیراحمد اور لطیف آباد کارہائشی22 سالہ عابد علی کو ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

خود کشی

مزید : ملتان صفحہ آخر