سرکاری سکولوں کی باقاعدگی سے مانیٹرنگ کافیصلہ

  سرکاری سکولوں کی باقاعدگی سے مانیٹرنگ کافیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)محکمہ سکول ایجوکیشن نے سکولوں کی سکیورٹی کے لیے ایس او پیز جاری کردیئے۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سکولوں کی سکیو رٹی کے حوالے سے محکمہ داخلہ کے جاریکردہ ایس او پیز پر عملدرآمد(بقیہ نمبر24صفحہ12پر)

کروایا جائے۔مانیٹرنگ ٹیمیں باقاعدگی سے سکولوں کا وزٹ کریں گی۔ ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والے تعلیم اداروں کو سیل کردیا جائے۔ سکیورٹی پر معمور گارڈ کے پاس موجود اسلحے کی چیکنگ کی جائے۔