وزیراعظم آج جلا لپو ر کندوال نہر منصوبے کا سنگ بنیا درکھیں گے

 وزیراعظم آج جلا لپو ر کندوال نہر منصوبے کا سنگ بنیا درکھیں گے

  



اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم عمران خان 121سال پہلے سوچے گئے جلا لپو ر کندوال نہر منصوبے کا سنگ بنیا د آج جمعرات کو رکھیں گے جس سے جہلم اور خوشاب کی لا کھو ں ایکڑاراضی زیر کا شت آسکے گی، منصوبہ پر 48ارب روپے لاگت آئے گی اور 2024میں مکمل ہو گا، تقریب میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، جہانگیر ترین اورفواد چودھری شریک ہوں گے۔ 

وزیراعظم 

مزید : صفحہ اول