کالے یرقان سے متاثرہ 4افراد ہسپتال میں جاں بحق

    کالے یرقان سے متاثرہ 4افراد ہسپتال میں جاں بحق

  



رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان)کالے یرقان میں مبتلا 4 افراد ہسپتال میں دم توڑگئے۔ تفصیل کے مطابق خانپور کارہائشی 60سالہ محمد جمیل‘ شاہ فیصل کالونی کارہائشی60سالہ محمد انوار‘ اوباڑو کا74سالہ عبدالقدوس اور چک22پی کارہائشی67 سالہ(بقیہ نمبر36صفحہ12پر)

اللہ کوب کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پرورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود چاروں افراد جانبرنہ ہوپائے اور دم توڑگئے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...