غیر فعال فلٹریشن پلانٹس فوری طورپر چلانے کافیصلہ

  غیر فعال فلٹریشن پلانٹس فوری طورپر چلانے کافیصلہ

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں غیر فعال فلٹریشن پلانٹس کو فوری طورپر فعال کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔جون2020تک پنجاب کے 2کروڑ افراد کو پینے کا صاف پانی قینی بنانے کیلئے بھی منصوبہ بندی شروع کردی گئی (بقیہ نمبر39صفحہ12پر)

ذرائع کے مطابق عوام کو فلٹریشن پلانٹس کے ذریعے مکمل طورپر معیاری پانی فراہم کیا جائیگا اور غیر معیاری پانی فراہم کرنے والے فلٹریشن پلانٹس کے ذمہ داروں کو جرمانے سمیت دیگر سزائیں دی جائیں گی نئے واٹر فلٹریشن پلانٹس کے تنصیب کے لئے دیہی علاقوں کو ترجیح دی جائے گی۔

پلانٹ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...