چولہے میں زائد تیل ڈالنے پر آتشزدگی، میاں بیوی جھلس کرشدید زخمی

  چولہے میں زائد تیل ڈالنے پر آتشزدگی، میاں بیوی جھلس کرشدید زخمی

  



رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان)چولہے میں مٹی کا تیل زائد مقدار میں ڈالنے پر آگ بھڑک اٹھی‘ زد میں آکر میاں بیوی جھلس کر شدید زخمی‘ تفصیل کے مطابق راجن پور کی رہائشی35سالہ یاسمین بی بی جوکہ چولہے میں مٹی کا تیل ڈال کر آگ جلا رہی تھی کہ اچانک آگ زیادہ بھڑک جانے پر قریب(بقیہ نمبر48صفحہ12پر)

بیٹھا شوہر 53سالہ محمداسلم اور یاسمین بی بی زد میں آگئے اور جھلس کر شدید زخمی ہوگئے‘ ورثاء نے طبی امداد کے لئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں دونوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

زخمیض

مزید : ملتان صفحہ آخر