موسم کی خرابی، طیاروں کی کمی اور فنی خرابی سے ملکی اور غیر ملکی 9 پروازیں متاثر،چار منسوخ
لاہور (آن لائن) علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر موسم کی خرابی، طیاروں کی کمی اور فنی خرابیوں کی وجہ سے ملکی اور غیر ملکی 9 پروازیں متاثر رہیں جن میں سے 4 پروازوں کو منسوخ کردیا گیا جبکہ 5 پروازیں تاخیر کا شکار رہیں۔ جس سے فضائی مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
چار منسوخ