کرسمس اور بابائے قوم کے یوم پیدائش بر طانوی ہائی کمشنر کی مبارکباد
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے کرسمس اور قائد اعظم محمد علی جناح ؒکے یوم پیدائش پر مبارکباد دی ہے۔کرسمس اور بابائے قوم کے یوم پیدائش پر پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے کہا کہ دن مبارک۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اپنے عزیر و اقارب اور دوستوں کے ساتھ کرسمس کے لیے موجودگی شاندار ہے۔انہوں نے کہا کہ چاہے کرسمس کی خوشیاں ہوں یا قائد اعظم کے یوم پیدائش کی پیغام صرف ایک ہی ہے،یہ پیغام اْمید، شمولیت اور برداشت کا ہے۔
مبارکباد