ڈی جی رینجرز سندھ کی قائداعظم  کے مزار پر حاضری 

ڈی جی رینجرز سندھ کی قائداعظم  کے مزار پر حاضری 

  



کراچی (این این آئی) بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی یوم ولادت کی مناسبت سے ڈی جی رینجرز (سندھ) میجر عمر احمد بخاری نے قائد اعظم محمد جناح کے مزار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی،اس موقع پر ڈی جی رینجرز (سندھ) نے قائد روح کے ایصال ثواب اور ملک وقوم کی ترقی و خوشحالی کے لیئے دعا کی۔

 حاضری 

مزید : صفحہ آخر


loading...