سٹیج،فلم اور ٹی وی اداکار  اشرف راہی انتقال کر گئے

سٹیج،فلم اور ٹی وی اداکار  اشرف راہی انتقال کر گئے

  



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)فلم،سٹیج اور ٹی وی کے نامور اداکار اشرف راہی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے،خاندانی ذرائع کے مطابق اشرف راہی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

 اشرف راہی 

مزید : صفحہ آخر