چلی کے ساحلی شہر کے جنگلات میں آتشزدگی،120گھر متاثر

چلی کے ساحلی شہر کے جنگلات میں آتشزدگی،120گھر متاثر

  



سنتیاگو (آئی این پی) چلی کے ساحلی شہر والپاراایزو کے جنگلات میں لگی آگ کی وجہ سے کم از کم ایک سو بیس گھروں کو شدید نقصان پہنچا۔ آگ بجھانے والے عملے کے مطابق شہر کے کئی علاقوں کو خالی کرا لیا گیا ہے۔

مزید : عالمی منظر