کراچی سینٹرل جیل میں بانی پاکستان کے یوم ولادت پر تقریب

کراچی سینٹرل جیل میں بانی پاکستان کے یوم ولادت پر تقریب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی سینٹرل جیل میں بانی پاکستان کے یوم ولادت اور کرسمس کی مناسبت سے تقریب ہوئی۔ مسیحی اور اقلیتی برادری کے قیدیوں نے موسیقی پر رقص کیا۔ بانی پاکستان کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا۔کراچی سینٹرل جیل میں بانی پاکستان کے یوم ولادت اور کرسمس کی مناسبت سے تقریب ہوئی۔مسیحی سمیت اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے قیدیوں کی بڑی تعدد نے خوب ہلہ گلہ گیا۔سانتاکلاز روپ دھارے قیدی نے موسیقی پر رقص کر کے خوب داد سمیٹی۔بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت کی مناسبت سے کیک بھی کاٹا گیا۔ تقریب میں جیل پولیس کے افسران،عملے اورقیدیوں کی بڑی تعداد میں شرکت کی۔

مزید :

صفحہ آخر -