شہباز شریف خاندان کااثاثے منجمدکرنے کےخلاف عدالت سے رجوع کرنے کافیصلہ

شہباز شریف خاندان کااثاثے منجمدکرنے کےخلاف عدالت سے رجوع کرنے کافیصلہ
شہباز شریف خاندان کااثاثے منجمدکرنے کےخلاف عدالت سے رجوع کرنے کافیصلہ

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شہباز شریف خاندان نے اثاثے منجمدکرنے کےخلاف عدالت سے رجوع کرنے کافیصلہ کرلیا،شہباز شریف نے اپنے وکیل امجد پرویز کو درخواستیں دائر کرنے کی منظوری دےدی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ شہباز شریف خاندان نے اثاثے منجمدکرنے کےخلاف عدالت سے رجوع کرنے کافیصلہ کرلیا،شہباز شریف نے اپنے وکیل امجد پرویز کو درخواستیں دائر کرنے کی منظوری دےدی۔ذرائع کاکہناہے کہ حمزہ ،سلمان ،نصرت شہبازاورتہمینہ درانی کی جانب سے درخواستیں دائر کی جائیں گی ۔یادرہے احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم دیاتھا۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور