امریکہ میں معمر شخص نے نوٹوں سے بھر بیک عوام میں لٹا دیئے اور پھر پولیس نے گرفتار کر لیا، پیسے کہاں سے آئے تھے؟ جان کر آپ کی بھی ہنسی نہیں رکے گی

امریکہ میں معمر شخص نے نوٹوں سے بھر بیک عوام میں لٹا دیئے اور پھر پولیس نے ...
امریکہ میں معمر شخص نے نوٹوں سے بھر بیک عوام میں لٹا دیئے اور پھر پولیس نے گرفتار کر لیا، پیسے کہاں سے آئے تھے؟ جان کر آپ کی بھی ہنسی نہیں رکے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی ریاست کولوراڈو میں ایک شخص نے لوگوں کی کرسمس کی مبارک باد دینے کا ایک انوکھا انداز اپنایا جس پر اسے پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ اس شخص پر الزام ہے کہ اس نے بینک لوٹ کر رقم سڑکوں پر اڑا دی۔برطانوی میڈیا کے مطابق کولوراڈو پولیس نے ایک سفید داڑھی والے عمر رسیدہ شخص کو بینک لوٹنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ ملزم نے بینک لوٹنے کے بعد ہزاروں ڈالرز سڑک پر ہوا میں اچھال دیئے اور لوگوں کو کرسمس کی مبارک باد بھی دی۔