پہلے سماعت کرنیوالابنچ کیس کوسنے گا،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کامریم نواز کیس دوسرے بنچ کومنتقل کرنے سے انکار

پہلے سماعت کرنیوالابنچ کیس کوسنے گا،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کامریم نواز کیس ...
پہلے سماعت کرنیوالابنچ کیس کوسنے گا،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کامریم نواز کیس دوسرے بنچ کومنتقل کرنے سے انکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے اور پاسپورٹ واپسی کا کیس دوسرے بنچ کو منتقل کرنے سے انکار کردیا،عدالت نے کہا کہ پہلے سماعت کرنیوالابنچ کیس کوسنے گا۔
تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں مریم نوازکانام ای سی ایل سے نکالنے اورپاسپورٹ واپسی کیس کیلئے بنچ تبدیل کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس ہائیکورٹ کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی،وکیل مریم نواز نے کہا کہ نیب کابنچ موجودنہیں اور لئے کیس دوسرے بنچ کومنتقل کیاجائے۔
چیف جسٹس ہائیکورٹ نے کیس دوسرے بنچ کومنتقل کرنے سے انکارکردیا،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پہلے سماعت کرنیوالا بنچ کیس کوسنے گا۔