پاکستان کا وجود اولیا کرام کے فیضان سے ہے :وفاقی وزیر برائے مذہبی امور

پاکستان کا وجود اولیا کرام کے فیضان سے ہے :وفاقی وزیر برائے مذہبی امور
پاکستان کا وجود اولیا کرام کے فیضان سے ہے :وفاقی وزیر برائے مذہبی امور

  



گولڑہ شریف(ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نور الحق قادری نے کہا ہے کہ پاکستان کا وجود اولیاکرام کے فیضان سے ہے، وزیراعظم کے ہوتے پاکستان کو کوئی نظریاتی اساس سے نہیں ہٹاسکتا، ہمارا اور تمام مسلمانوں کا دو ٹوک اعلان ہے کہ ختم نبوتﷺکامنکرکل بھی کافرتھااورآج بھی کافر ہے۔گولڑہ شریف میں ختم نبوت ﷺ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ دنیا کا کوئی بھی نظام منکر کو مسلمان قرار نہیں دے سکتا البتہ جو شخص رسالت پر ایمان لایا اسے بغیر تحقیق کے مرتد قرار نہیں دیا جاسکتا۔ حضوراکرمﷺکے نام پرقربان ہونا ہی آب حیات ہے، جو رسالت کا غلام ہوا اسے بغیر کسی تحقیق کے مرتد قرار نہیں دیا جاسکتا۔

مزید : قومی


loading...