”رانا ثناءاللہ ملزم ہوتے تو پھر بھی چھوٹ جاتے“ارشاد بھٹی نے اہم حقیقت بے نقاب کردی

”رانا ثناءاللہ ملزم ہوتے تو پھر بھی چھوٹ جاتے“ارشاد بھٹی نے اہم حقیقت بے ...
”رانا ثناءاللہ ملزم ہوتے تو پھر بھی چھوٹ جاتے“ارشاد بھٹی نے اہم حقیقت بے نقاب کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہاہے کہ راناثناءاللہ کی ضمانت سے اے این ایف کی تضحیک نہیں ہوئی جس طرح یہ نالائقی سے یہ کیس چلا ، اگر راناثناءاللہ واقعی ملزم ہوتے تو رانا ثناءاللہ نے چھوٹ جاناتھا ۔
جیونیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں گفتگوکرتے ہوئے ارشاد بھٹی نے کہاہے کہ راناثناءاللہ کی ضمانت سے اے این ایف کی تضحیک نہیں ہوئی جس طرح یہ نالائقی سے یہ کیس چلا ، اگر راناثناءاللہ واقعی ملزم ہوتے تو رانا ثناءاللہ نے چھوٹ جاناتھا ۔ انہوں نے کہا کہ یہ ان نالائقیاں ہیں کہ میڈیا پر توبڑی باتیں کرتے ہیں لیکن عملی طور پر ان سے کچھ نہیں ہوتا ۔
ارشاد بھٹی کا کہناتھا کہ اگر یہ وقوعہ جھوٹاہے تو پھرلگتاہے کہ یہ سیاسی تاثر ہے اور اس کیس سے سیاست کی بو آرہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ کیس ہی کمزور بنایا گیاہے اور پھراس میں تضادات بھی نظر آرہے ہیں۔