”میں جادو کر کے تمہارے کپڑ ے اتروا سکتی ہوں ،جس طرح مبشر لقمان کے اتروائے تھے “ٹک ٹاک کی متنازعہ اداکارہ حریم شاہ کی سہیلی صندل خٹک نے وقار ذکا کو زور دار جھٹکا دے دیا

”میں جادو کر کے تمہارے کپڑ ے اتروا سکتی ہوں ،جس طرح مبشر لقمان کے اتروائے تھے ...
”میں جادو کر کے تمہارے کپڑ ے اتروا سکتی ہوں ،جس طرح مبشر لقمان کے اتروائے تھے “ٹک ٹاک کی متنازعہ اداکارہ حریم شاہ کی سہیلی صندل خٹک نے وقار ذکا کو زور دار جھٹکا دے دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی سہیلی صندل خٹک نے وقار ذکا سے کہا ہے کہ میں آپ کے کپڑے اتروا سکتی ہوں اور اس سے پہلے بھی ایک شخص کے اتروائے ہیں۔
نجی ٹی  وی کے پروگرام میں جب صندل خٹک نے یہ بات کی تو وقار ذکا حیرت سے دیکھنے لگے اور پوچھا کہ یہ آپ باتوں میں ننگا کرنے کا کہہ رہی ہیں یا سچ میں؟ جس پر صندل خٹک نے جوا ب دیا کہ میں آپ کے کپڑے سچ میں اتروا دوں گی اور آپ کو ننگا کر دوں گی جس طرح مبشر لقمان کے کپڑے اتروائے تھے ۔ وقار ذکانے پوچھا کہ کس طرح اتاریں گی تو انہوں نے کہ آپ خود اتار دیں گے ، میں آپ کو ہا تھ لگا کر منتر پڑھوں گی جس کے بعد آپ کپڑے اتار دیں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔ویڈیو دیکھیں ۔۔۔۔۔۔۔

مزید :

تفریح -