دعا ہے کہ 

دعا ہے کہ 
دعا ہے کہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پچیس دسمبر کا خوشیوں بھرا دن آیا اور رخصت ہو گیا جی یہ بھی بتلا دیں کہ پچیس دسمبر مسلم لیگ ن کے کارکنوں کے لئے بھی خوشیوں بھرا دن ہے جی ہاں پچیس دسمبر ہی وہ تاریخ ہے جب قائد مسلیگ ن نواز شریف دنیا میں آئے جی پچیس دسمبر میاں نوقز شریف کی سالگرہ کا دن بھی ہے اور میاں نواز شریف آجکل علاج کی غرض سے بیرون ملک قیام پزیر ہیں اور میاں نواز شریف کے چاہنے والوں نے ملک بھر میں جگہ جگہ جگہ اپنے قائد کی خوشیوں کو منایا اور مسلم لیگ ہاوس سمیت دیگر مقامات پہ بھی لیگی رہنماؤں و کارکنوں نے اہنے قائد کی سالگرہ منانے کے لئے مختلف مقامات پہ تقریبات کا اہتمام کیا اور اپنے قائد کی سالگرہ کے موقع پہ مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی طرف سے کیک بھی کاٹا گیا جی دوستوں پچیس دسمبر کو جب ہم یوم قائداعظم مناتے ہیں تو دوسری طرف مسلم لیگ ن کے کارکن اپنے قائد کی سالگرہ کا جشن مناتے ہیں لیکن آجکل مسلم لیگ ن کے قائد بیرون ملک ہیں اور صحت کی خرابی کا شکار ہیں اسی لئے تاحال میاں نواز شریف وطن واپس نہیں آ رہے لیکن حکومت کی طرف سے گزشتہ دنوں یہ کہا جا رہا تھا کہ میاں نواز شریف کو واپس لے کے آئیں گے لیکن اندر اندرون خانہ اطلاع ہے کہ حکومت کی طرف سے بیرون ملک جناب نواز شریف کو وطن لانے کے لئے اقدامات اٹھائے گئے لیکن ان اقدامات کا نتیجہ کچھ نہیں نکلا اور سنا تو یہ بھی تھا کہ سعودی عرب ایک دفعہ پھر میاں نواز شریف اور حکومت کے مابین تعلقات خوشگوار بنانے کے لئے اہم اقدامات اٹھا رہا ہے لیکن بہر حال ادیکھنا تو یہ بھی ہے کہ میاں نواز شریف کی صحت کب ٹھیک ہو اور وہ کب وطن واپس آئیں گے اور یقینا میاں نواز شریف جو ہیں وہ تین دفعہ وزیراعظم پاکستان منتخب ہو چکے ہیں اور صحت کی خرابی کے باعث ملک سے باہر ہیں اور باقاعدہ عدالتی احکامات کے تحت ہی بیرون ملک گئے ہیں اور مقصد محض اور محض علاج ہی کروانا ہے بیر حال حیرانگی ہوتی ہے بہت سے دوستوں کو جب حکومتی وزراء  میاں نواز شریف کو وطن واپس لانے کی باتیں کرتے ہیں جبکہ لیگی کارکنان اہنے قائد کی جلد صحت یابی کے لئے اور انکی جلد وطن واپسی کے لئے بھی دعا گو ہیں اور ہماری بھی یہی دعا ہے کہ قائد مسلم لیگ ن بھی صحت یاب ہو کے جلد از جلد وطن واپس آئیں آمین تو اسی دعا کے ساتھ اجازت فی الوقت آپ سے تو ملتے ہیں جلد آپ ست بریک کے بعد تو چلتے چلتے اللہ نگھبان رب راکھا

مزید :

رائے -کالم -