نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وکیل زخمی ملزم موقع سے فرار، کارروائی شروع

Dec 26, 2024

 میاں چنوں (تحصیل رپورٹر)نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وکیل زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری الطاف ایڈووکیٹ نواحی علاقہ 123 پندرہ ایل جا رہا تھا۔ راستہ میں موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم شخص نے گولی مار دی۔جس سے چوہدری الطاف ایڈووکیٹ سے زخمی ہوگئے زخمی چوہدری الطاف حسین ایڈووکیٹ کو ریسکیو ٹیم نے ارشد ندیم تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔

مزیدخبریں