فوجی عدالتوں میں کسی عالمی قانون کی خلاف ورزی نہیں ہوئی،عطا اللہ تارڑ

Dec 26, 2024 | 01:25 PM

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہاکہ فوجی عدالتوں میں کسی عالمی قانون کی خلاف ورزی نہیں ہوئی۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ نے کہاکہ کوئی چیز ماورائے آئین اور ماورائے عدالت نہیں ہوئی،دنیا بھر میں فوجی عدالتوں کا نظام موجود ہے،فوجی عدالتوں میں ملزمان کو اپیل کا حق حاصل ہوتا ہے۔

مزیدخبریں